کوس پہیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیا جس کے چکروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیا جس کے چکروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا ہے۔